21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مالیات کے زیر اہتمام
گوجرانوالہ زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Tue, 25 Feb , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں گوجرانوالہ زون میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں مجلس مالیات کی کابینہ تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت لاہور ریجن کی ریجن مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
پاکستان مالیات نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ای رسید اکاؤنٹ اوپن کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی نیزمالیات کے نکات سمجھائے۔