22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گوجرانوالہ
زون میں ریجن کفن دفن کی ذمہ دارہ نے مدنی
مشورہ لیا جس میں کابینہ، ڈویژن، علاقہ، حلقہ اور شعبے کی
اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی اور اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔