9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبۂ تعلیم
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 مئی 2021 ء
بروز جمعۃ المبارک گوجرانوالہ غربی کابینہ،
لدھے والا ڈویژن لدھیوالہ وڑائچ گوجرانوالہ میں بلڈ کیمپ لگایا گیا جس میں امان اللہ وڑائچMPA, رانا ثاقب ۔advocate night court , مقامی چیئرمین اور پریس
کلب میں صحافیوں اور دیگر اسلا بھائیوں نے اپنا بلڈ ڈونیٹ کیا۔