19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام
21 ستمبر 2020ء کو گوجرانولہ زون میں ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں اَپ ڈیٹ کارکردگی فارم سمجھائے گئے۔ گھریلو صدقہ
بکسز کے آرڈر کے اہداف دینے کے ساتھ کابینہ ذمہ داران سے جدول کا عرض کیا گیا۔