21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت
کے تحت21اکتوبر2019ءکوذمہ داران نے رکن
مجلس گوجرانوالہ زون کے ہمراہ گوجرانوالہ
میں مختلف چینلزکی آفسز میں نیکی دعوت دی اورصحافیوں کو 24 اکتوبر2019ء کو
جامعۃ المدینہ کے تحت ہونے والے دستار فضیلت میں شرکت کی دعوت دی۔چند
صحافیوں کے نام یہ ہیں: رانا
حفیظ اللہ (بیوروچیف روزنامہ جہان پاکستان و چیف ایڈیٹر
روزنامہ سفارت)، شاہد رسولنگری (چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان)، عفان اللہ (رپورٹر روزنامہ پاکستان، شبیر حسین) رپورٹر روزنامہ پاکستان)، محمد نذیر (روزنامہ آخر کب کے ایڈیٹر)، اشتیاق کیانی(پریس کلب کے مینجر)، مرزا فیاض ( پنجاب ٹی وی کے رپورٹر)، سید اشرف شاکر ( روزنامہ سٹی ٹائمز کے ایڈیٹر)، لالا عمران امین (بیورو
چیف نیوز ون )۔(رپورٹ، اسرار حسین عطاری،مجلس
نشرواشاعت پاکستان آفس کارکردگی ذمہ دار)