دعوت ِاسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں شمالی زون لاہورڈیفنس ڈویژن گوھاوا اسکالر گرلزا سکول میں شخصیات اجتماع کاانعقادہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا ۔