8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت 6 مئی   2024ء کو  گلگت بلتستان کی گلگت ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن
مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبہ ، ڈویژن ، ڈسٹرکٹ ، تحصیل اور ذیلی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی
بہنوں کی ذہن سازی کرتے ہوئے  نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے  8دینی کاموں
کی  کارکردگی سمیت سابقہ اہداف کا جائزہ لیا
۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	