25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 19اگست 2022ء بروز جمعہ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں صوبہ گلگت شعبہ دارالسنہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں پاک سطح دارالسنہ ذمہ دار، دارالسنہ کی ناظمات
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان اسلامی بہن نے دارالسنہ کے کورسز کا جائزہ لیا، ایڈمیشن کے حوالے سے اہداف
دیئے اور انتظامی معاملات کو مکمل کرنے کے متعلق ذمہ داران کی تربیت کی۔