19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
6 مئی 2024ء کو صوبہ گلگت بلتستان ڈویژن کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس
میں صوبہ ، ڈویژن ، ڈسٹرکٹ ، تحصیل اور ذیلی
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کی ذہن سازی کرتے ہوئے 8 دینی کاموں کی کارکردگی سمیت سابقہ اہداف کا جائزہ لیا اور کو احسن
انداز میں دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی ۔