24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
خضدار کے ایک علاقے غوث آباد میں سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کافی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاک سطح شعبہ شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے ’’ معاشرے کی اصلاح‘‘ کے موضوع
پر بیان کیا۔اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو ذکر و دعا اور درود و سلام پڑھا گیا، وضو کا عملی طریقہ اور میت کو غسل و
کفن دینے کا عملی طریقہ سکھایا گیا۔ آخر میں درس و بیان کا حلقہ لگایا گیا جس میں 10معلمات درس کے لئے تیار ہوئیں اور 5 مبلغات بیان کے لئے تیار ہوئی ۔