18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کے تحت12 اکتوبر2019ء
کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے قریب پاکستان اجارہ دفتر غوثیہ بلڈنگ میں مدرسۃ المدینہ
للبنات کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں رکن مجلسِ اجارہ اور مجلس طبی
علاج کے ذمہ دار نےمدرسۃ المدینہ
للبنات کے اجیروں کے طبی علاج کے متعلق مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کےلیے بذیعۂ انٹرنیٹ اہم امور پر مشاورت کی
اور نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)