21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں ہزارہ زون کی غازی کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس
میں ڈویژن تا ذیلی سطح تک کی 35 ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ
سطح اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو
رسالہ پُر کر کے ہرانگریزی ماہ کی
پہلی تاریخ کو جمع
کروانےکاذہن دیا نیز مدنی
مذاکرہ دیکھنے اورکارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے کے اہداف دیئے ۔ آخر میں دینی کاموں کی کار کردگی بڑھانے کےحوالے سےنکات بھی فراہم
کئے ۔