21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ
دنوں حیدرآباد لاڑکانہ ڈویژن غریب آباد میں اجتماع کاانعقادہوا
جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے اجتماع میں بیان کے
بعد اسلامی بہنوں کو روزانہ نیک اعمال رسالہ کے ذریعےاپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن
دیتے ہوئےہفتہ وا ر اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا ۔