اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بہاولنگر  منچن آباد محلہ غلہ منڈی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینا سکھایااور انہیں علم دین سیکھنے کے ساتھ ساتھ کتاب کفن دفن کا طریقہ پڑھنے اور میّت کو غسل دینے کا ذہن دیا۔