18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت گرین
ٹاؤن میں اجلاس ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے مدرسین نے شرکت کی۔رکنِ زون نے
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ کی تعداد میں
اضافہ کرنے کا ذہن دیا۔