21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد سول
لاہن صدائے مدینہ مسجد کےقریب واقع ایک مقام پر قافلہ اجتماع کا اہتمام
Mon, 7 Dec , 2020
3 years ago
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی قافلہ کے تحت 06دسمبر2020ء بروز
اتوار فیصل آباد سول لاہن صدائے مدینہ
مسجد کےقریب واقع ایک مقام پر قافلہ اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن قافلہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
قافلہ اجتماع میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا حاجی عمران عطاری نے شرکا
کو اپنی اور ساری دنیا کی اصلاح کی کوشش
کرنے، دین اسلام کی بقا کے لئے راہے خدا
عزوجل میں سفر کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مدنی قافلہ میں سفر کرنے کے متعلق اہم نکات دیئے ۔(رپورٹ:
محمد فیصل عطاری ڈویژن مدنی قافلہ ذمہ دار)