8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				گڈاپ اور گلشنِ معمار کابینہ کے  کل وقتی و جزوقتی مدرسین کی تربیت و مدنی مشورے
کا سلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sun, 8 Mar , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے
تحت  6مارچ2020ء بروز جمعۃالمبارک گڈاپ اور
گلشنِ معمار کابینہ کے کل وقتی و جزوقتی
مدرسین کی تربیت و مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر کراچی ریجن مدرستہ المدینہ بالغان کے ریجن ذمہ
دار محمد حسان رضا عطاری نے مدرستہ المدینہ بالغان  اور  12 مدنی کاموں کی  کارکردگی کا جائزہ لیا،  رمضان مدنی عطیات کے حوالے سے ترغیب دلائی اور بالخصوص 8 مارچ کو سفر کرنے والے 1 ماہ کے قافلے میں ذمہ داران و مدرسین کو سفر کرنے اور مدرستہ المدینہ بالغان میں
پڑھنے والے اسلامی بھائیوں کو سفر کروانےکا ذہن دیا۔ (رپورٹ:محمد اعظم عطاری، آفس ذمہ دار مدرستہ المدینہ
بالغان کراچی ریجن)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	