21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ اصلاحِ
اعمال کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 18 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں دارالسنہ میں کورس کرنے والی اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد
ریجن اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے کورسز میں شریک اسلامی بہنوں کو اصلاح اعمال کے اپ ڈیٹ مدنی پھول سمجھائے، ڈیلی اعمال کاجائزہ لینے اور ہر ہفتے مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔