دعوت اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن پینسرہ کابینہ کی سدھار ڈویژن میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں زون نگران اسلامی بہن اور مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کودعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز شخصیات اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی اور 15 نومبر کو مدنی چینل پر ہونے والے ٹیلی تھون کا ذہن بھی دیا۔ ہاتھوں ہاتھ اسلامی بہنوں نے 5 یونٹ اور 3 گولڈ کی بالیاں اور ایک جوڑی ٹوپس پیش کئے ۔