9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن ذمہ دار شعبہ تعلیم سید
عاصم عطاری کا زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی مشورے اور ماہ میلاد کے اجتماعات کے حوالے سے مدنی
پھول طے کئے گئے۔