8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیم رسائل کا
مدنی مشورہ  ہواجس میں یو کے کی ریجن سطح
شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔مدنی مشورے  میں تقرریاں مکمل کرنے اورتمام  اجتماعات  میں  بستے لگانے کا ہدف دیا گیا اور مسائل سنے گئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	