21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد
ریجن اصلاح اعمال ذمہ دار کا زون ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ
Wed, 4 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں
کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی اصلاح اعمال ذمہ
دار و رکنِ ریجن نے زون سطح ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا ۔