اسلامی بہنوں کے شعبے ”شعبہ ٔ تعلیم “کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن، فیصل زون، فیصل آباد کابینہ کی شعبۂ تعلیم کی کابینہ و ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے المصطفی پرائيویٹ اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی ۔

دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی اور ا سکول میں درس اجتماع کا ذہن دیا ۔ انہوں نے اپنے تاثرات پیش کئے اور اسکول میں جلد درس اجتماع شروع کروانے کی نیت پیش کی۔