18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد
ریجن اصلاح اعمال ذمہ دار کا زون سطح کی ذمہ داران کے ساتھ
بذریعہ کال مدنی مشورہ
Tue, 17 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون ذمہ دار مجلسِ اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے مدنی کام
کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے۔ ماہانہ کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی
کی گئی۔ اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز جائزہ
کارکردگی کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے مزید اپنی کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ
مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔