شعبہ  فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوت اسلامی کی جانب سے پچھلے دنوں فیصل آباد برانچ میں میٹ اپ منعقد ہوا جس میں برانچ میں موجود اسٹاف نے شرکت کی ۔

اس مدنی مشورے میں نگران فیس ڈیپارٹمنٹ غلام مرتضی عطاری نے” رجب المرجب کے روزوں کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیانیز امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے روزوں میں عطا کردہ اہداف ممتاز، بہتر و مناسب پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ رمضان عطیات کو جمع کرنے کی ذہن سازی بھی کی اور اسلامی بھائیوں کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دئیے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)