23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن ، بہاولپور زون ، ہارون آباد کی کابینہ
ڈویژن فورٹ عباس میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کفن دفن کورس کروانے کے حوالے سے نکات بتائے اور کفن دفن ٹیسٹ
دیکر کورس کروانے کے اہداف دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں
کااظہار کیا۔