18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
6
فروری 2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی جانب سے برانچ اشاعت الاسلام ملتان کے تمام
ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی ۔
اس
میٹنگ میں رکن مجلس مولانا غلام عباس مدنی عطاری نےاسٹاف کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں
بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ڈونیشن جمع کرنے
کے حوالے سے نکات بیان کئے جس پر انہوں نے
اچھے جذبات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان
آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)