21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19مئی2023ء
بروز جمعۃ المبارک فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی لاہور برانچ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں فیضان
آن لائن اکیڈمی کے ذیلی شعبہ جات جامعۃ المدینہ ومدرسۃ المدینہ لاہورڈویژن کے شفٹ و برانچ ناظمین و ڈویژن تعلیمی ذمہ داران نے
شرکت کی۔
مشورے میں ڈویژن ذمہ دار رضوان عطاری مدنی نے دعوتِ اسلامی کی تنظیمی اپڈیٹس اور
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کے نظام میں مزید بہتری لانے کے متعلق
مدنی پھول دیئےجبکہ صوبائی ذمہ دار مولانا عامر سلیم عطاری نے بھی شرکا کی آن
لائن تربیت کی اور مختلف کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اہم نکات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر نمایا ں کارکردگی والے ذمہ
داران میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)