18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13
فروری 2024ء بروز منگل دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز کی جانب سے کراچی ڈویژن 1 کے شفٹ تعلیمی ذمہ دار و معاونین کا مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں رکن مجلس انس عطاری و مولانا تبریز عطاری مدنی نے مدرسین کی مثبت تعمیروترقی کےحوالےسےگفتگو کی
اور انہیں تجوید وقراءت کےتعلق سےآگےبڑھنےکاذہن دیا۔
علاوہ ازیں دینی
کاموں میں آگےبڑھنےکی ترغیب دلائی نیز
دعوت اسلامی کے دینی کاموں لئے ڈونیشن جمع کرنےکا ہدف بھی دیا جبکہ شرکا کی جانب سے کئے گئے سولات
کے جوابات دیئے جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: وقاریعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن
اکیڈمی ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)