28 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
فیضانِ مدینہ فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز بہاولپور
برانچ میں مدنی مشورہ
Mon, 27 May , 2024
2 years ago
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز دعوتِ اسلامی کے تحت
22 مئی 2024ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بہاولپور برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
شفٹ رضوی کے اسٹاف نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ ڈویژن تعلیمی ذمہ دار مولانا
حامد عطاری مدنی نے شعبے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے طلبہ کے ماہانہ امتحان بروقت
کروانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے شرکا کی ذہن سازی کی۔
Dawateislami