18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25جنوری 2024ء بروز جمعرات فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کےزیرِ اہتمام گجرانوالہ ڈویژن میں موجود فیضانِ
عطارسرائےعالمگیر برانچ میں مدرسین کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
گجرانوالہ وراولپنڈی ڈویژن کے تعلیمی امور ذمہ دار حافظ جواد عطاری نے” مدرسین کی مثبت تعمیروترقی “کےحوالےسےگفتگو
کی نیز انہیں تجوید وقراءت کےتعلق
سےآگےبڑھنےکاذہن دیا نیز 12 دینی کاموں کو مزید بہتر انداز میں کرنے کی ترغیب
دلائی اورنئےمدرسین تیارکرنےکےتعلق سے اہداف دئیے۔
علاوہ ازیں تدریسی
وتعلیمی حوالے سے سوالات
و جواب کا سلسلہ ہوا جبکہ شرکانے عملاً کرنے کی اچھی
اچھی نیتیں بھی کی۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری برانچ
ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)