26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز کے زیرِ اہتمام 17 جولائی 2023ء بروز پیر کو
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اوکاڑہ میں قائم برانچ سے آن
لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ساہیوال
ڈویژن کے شفٹ تعلیمی ذمہ داران و معاونین شریک ہوئے۔
ساہیوال
ڈویژن کے تعلیمی امور ذمہ دار مولانا شفیق
عطاری مدنی نے ذمہ داران کو جدید
ٹولز سیکھنے اور صلاحیتیں بڑھانے کا ذہن دیا جبکہ مختلف امور پر تربیت کرتے ہوئے انہیں دینی کاموں میں خود اور مدرسین کو شرکت کروانے کی
ترغیب دلائی جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)