فیضانِ
مدینہ کراچی میں فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی جانب سے مدنی مشورہ
شعبہ دعوت ِاسلامی فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی جانب سے 7 فروری 2024ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی
مشورے کا انعقاد کیا گیا۔
کراچی
اور حیدرآباد ڈویژن کے تمام شفٹ ناظمین،
برانچ ناظمین، ڈویژن تعلیمی ذمہ داران و ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں نگران مجلس مولانا یاسر رضا عطاری مدنی اور
صوبائی ذمہ دار مولانا تبریز حسین مدنی عطاری
نے ڈونیشن جمع کرنے کے تعلق سے مدنی پھول فراہم کئے اور اس سلسلے میں اہداف دیئے جبکہ 12 دینی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب بھی
دلائی نیز مدنی مشورے کے اختتام پر شرکا کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔(رپورٹ:
وقاریعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی )