24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃُ المدینہ بالغان کے
تحت 23جولائی 2023ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بہاولپور سٹی اور بہاولپور ڈسٹرکٹ کے معلمین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران ڈویژن
مشاورت ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف عطاری نے شرکا کو مدرسۃ المدینہ بالغان پوائنٹ بڑھانے اور شعبے کو خود کفیل کرنے نیز 12دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:
احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)