18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 8 اکتوبر 2024ء کو فنانس ڈیپارٹمنٹ گرلز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان مشاورت کی اسلامی بہنیں، ملک،
صوبہ و ڈویژن سطح کی فنانس ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار ان ، کراچی اور لاہور سٹی کی ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ ذمہ داران جبکہ اسلام آباد سٹی سے زون
سطح کی شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ بذریعہ انٹرنیٹ پاکستان مجلسِ مشاورت کی نگران
اسلامی بہن نے شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ٹیلی تھون کے حوالے سے شعبے کی کارکردگی پر کلام کیا۔
مدنی مشورے کے آخر میں پاکستان مجلسِ مشاورت کی
نگران نے شعبے کی انفرادی و اجتماعی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتیں کیں۔