19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام شعبہ روحانی علاج للبنات
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Fri, 19 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں شعبہ روحانی علاج للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ روحانی علاج
کی ریجن وزون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ فنانس
ڈیپارٹمنٹ کراچی سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے ڈونیشن کے حوالے سے راہنمائی کرتے ہوئے نکات برائے رمضان بیان کئے نیز انہیں
سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوششیں کرنے
اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔