8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ  للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی سرجانی کابینہ میں تربیتی سیشن
کا انعقاد کیا گیا جس میں 27 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو ڈونیشن سے متعلق
نکات سمجھائے گئے نیزای رسید کے نفاذ اور اس کی اہمیت بتاتے ہوئے ای رسید بنانا بھی
سکھایا گیا۔ اس موقع پرذمہ داراسلامی بہنوں نے مینول رسیدوں کی مناسب دیکھ بھال، ای
رسید پر وَرکِنگ کرنے اور بتائے گئے نکات کے مطابق ڈونیشن جمع کرنے کی نیتیں پیش کیں۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	