19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ آن لائن کے تحت 28نومبر 2019ء کو حیدر آباد کی برانچ
فیضانِ سخی سلطان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین ، ناظمین سمیت دیگر اسٹاف نے
شرکت کی۔تعلیمی ذمّہ دار اور رکنِ مجلس نے کارکردگی کاجائزہ لیا اور نظام کو مزید
بہتر بنانے کے لئے مختلف نکات فراہم کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)