19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت اراکینِ مجلس نے برانچ
فیضانِ مدینہ راولپنڈی کا وزٹ کیا اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کے اسٹاف
سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)