19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت 11نومبر 2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
فیصل آباد ریجن کے مدرسین، ناظمین اور مدرسۃ المدینہ کے دیگر ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ رکن شوری حاجی محمد رفیع العطاری نے
شرکا کی تربیت اور 24نومبر 2019ء کو ہونے
والے ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ ملانے کی ترغیب دلائی اور یونٹ کےحوالے سے اہداف
بھی طے کئے۔(رپورٹ: محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )