19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنین کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو فیضانِ مدینہ بھلوال میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ کے طلبۂ
کرام اور اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔ رکنِ زون نے شرکا کی اخلاقی اور تنظیمی
حوالے سے تربیت کی ماہ ربیع الاوّل 1441ھ
میں اپنے اپنے گھر کو سجانے کا ذہن دیا۔