8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی  کی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 14اکتوبر 2020ء بروز بدھ  لاہور ریجن فیروز پور روڈ کابینہ میں مختلف مقامات پر میلاد اجتماعات کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغان کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
 میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی محمد فہیم عطاری رکن زون شمالی لاہور ریجن نے آقا ﷺکی آمد کا جشن منانے کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو گھر گھر میں عید میلاد النبی کے اجتماعات کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔( محمد سلیمان عطاری مجلس مدرسہ المدینہ بالغان)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	