19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام فیروز پور کابینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 29 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں فیروز پور کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح اور کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز ربیع الاول کی محفل میلاد اداروں اور شخصیات کے گھروں میں کروانے کے اہداف دئیے
نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔