25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 26اگست 2021ء کو شعبہ فیضان اسلام کی ملک اور ریجن نگران اسلامی
بہنوں کامدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں شعبے کی عالمی سطح کی
ذمہ دار، پاکستان نگران اور ریجن نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی
مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نےاسلامی
بہنوں کو دینی کام کرنےکےحوالےسےنکات بتائے اور نیو مسلم کورس کی
تربیت دینےسےمتعلق مدنی پھول دیئے نیز
انہیں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں
شرکت کرنےکا ذہن دیا۔ مزید انفرادی کوشش کرنے سے متعلق بات چیت ہوئی۔