8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال  للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی رنچھوڑ لائن کابینہ، گارڈن ڈویژن فوارہ چوک میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقاد
ہوا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 
ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن  نےاسلامی بہنوں کو  رسالہ  نیک اعمال سے بعض نیک اعمال کے بارے میں وضاحت
کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو سلام عام کرنےاور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کاذہن دیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	