19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنین کےتحت28
نومبر بروز جمعرات2019ء کومدرسۃالمدینہ فاضل ٹاؤن،سرگودھا کابینہ میں مدرسہ جائزہ
کا اہتمام ہوا جس میں نگران اسلامی بھائی نے مدرسے کے قاری صاحبان سے ملاقاتیں کیں اور مدرسہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔اس موقع
پر انہوں نے بچوں سے قرآنِ کریم کا ٹیسٹ لیا اور ان کی اخلاقی و تعلیمی تربیت کے لئے مدنی حلقےکا اہتمام بھی کیا۔