24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے جامعۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جامعۃ المدینہ فاروق آباد فیضانِ مدینہ میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں ناظم ، اساتذہ، طلباء ، بواب اور خادمین نے شرکت کی۔
اشرف مدنی ناظم جامعۃ المدینہ نےنفل روزوں کا ثواب اور رجب شریف کے فضائل کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ نیک بننے اور بنانے کے حوالے سے نکات بیان کئے۔ فیضانِ
مدینہ میں سحری و افطاری کا اہتمام کیا گیا خوش نصیب طلباء ، اساتذہ اور خدام و بواب اسلامی بھائیوں نے سحری کی اور نفل روزہ رکھا۔ (رپورٹر:غلام
جیلانی عطاری، رکن کابینہ مدنی قافلہ فاروق آباد)