دعوت اسلامی کے  شعبہ جامعۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام 11 مارچ 2020ء بروز بدھ کو لاہور فاروق آباد کابینہ میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مدنی عملے اور طالبات نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے رمضان ڈونیشن جمع کرنے کی پھرپور ترغیب دلائی۔