22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکپتن زون کی فرید کوٹ کابینہ میں ٹیلی فونک مدنی
مشورہ کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دراسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن
بڑھانے کا ذہن دیا جس پر ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔