22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 4 جولائی بروز اتوار
2021ء کو فرید کوٹ کابینہ میں بذریعہ کال مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کو
بڑھانے ،ہفتہ وار رسالہ کارکردگی اور دیگر دینی کام کو بہتر بنانے کے حوالےسےباہم تبادلہ خیال کیااورنکات بتائے نیز انہیں کارکردگی جدول مضبوط کرنے کی ترغیب
دلائی اوروقت پر کارکردگی جمع کروانےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔